124,371 views | 11,497 downloads | Published on June 9, 2017
, Ba Khuda Qadmon Main Sarkar Kay PaKash Main Dor e Payambar Main Uthaya Jataya Jata
Kash Main Dore Payamber Main uthaya Jata Urdu Lyrics
کاش میں دور پیمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا
بخدا قدموں میں سرکارﷺ کے پایا جاتا
ساتھ سرکارﷺ Ú©Û’ غزوات میں شامل Ûوتا
انکی نصرت میں Ù„ÛÙˆ میرا بÛایا جاتا
ریت کے ذروں میں الله بدل دیتا مجھے
اور مجھے راه Ù…Øمّدﷺ میں بچھایا جاتا
خاک ÛÙˆ جاتا میں سرکارﷺ Ú©Û’ قدموں Ú©Û’ تلے
خاک Ú©Ùˆ خاک Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ù…ÛŒÚº ملایا جاتا
کاش اے کاش میں Ûوتا کوئی ایسی Ù„Ú©Ú‘ÛŒ
جس کو سرکارﷺ کے ممبر میں لگایا جاتا
بÙÙ† Ú©Û’ Ù„Û’ جاتا مجھے نعت Ú©Û’ شعروں میں کوئی
روبرو انکے میں انکو ÛÛŒ سنایا جاتا
گھاس ÛÛŒ Ûوتا مدینے Ú©Û’ Ú¯Ù„ÛŒ Ú©ÙˆÚ†ÙˆÚº Ú©ÛŒ
اور سرکارﷺ کے ناکے کو کھلایا جاتا